میری کتاب ’’عہد راحیل شریف‘‘ کے اعزاز میں ڈسٹرکٹ پریس کلب شیخوپورہ کے صدر محمد عظیم نوشاہی اور اور پنجاب الیکٹرونک میڈیا فاروق آباد کی طرف سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت ڈی پی او شیخوپورہ جناب سرفراز خان ورک نے کی جبکہ مہمانان خصوصی میں اسسٹنٹ کمشنر شبیر حسین بٹ صاحب‘بار صدر میاں پرویزصاحب ایڈووکیٹ سپریم کورٹ سمیت وکلا‘صحافیوں اور پولیس آفیسرز کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔میں ان محبتوں پر عظیم نوشاہی صاحب کا شکرگزارہوں جنہوں نے اس تقریب کو سجایا اور وکلا‘صحافیوں اور پولیس آفیسرز کو اکٹھے مدعو کیا۔
No comments:
Post a Comment
Thanks for your precious words.