Syed Noor presenting Award |
بہترین میگزین ایڈیٹرکا ایوارڈ ندیم نظر ....کی نظر
فلم پروڈیوسر و ڈائریکٹر سید نور نے ندیم نظر کو ایوارڈدیا
فلم پروڈیوسر و ڈائریکٹر سید نور نے ندیم نظر کو ایوارڈدیا
لاہور (ایس ڈبلیو رضوی) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ایک ایوارڈ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے روح رواں سید سہیل بخاری نے ایشین ایکسی لینس میڈیا ایوارڈ میں ملک بھر میں سماجی وصحافتی خدمات انجام دینے والی سینئرشخصیات کیساتھ بہترین میگزین ایڈیٹر کے ایوارڈ ندیم نظر کی نظر کیا۔ایوارڈ دیتے وقت انہوں نے سینئرصحافی غلام محی الدین نظرمرحوم صاحب کا ذکر بھی کیا۔
No comments:
Post a Comment
Thanks for your precious words.