ایک ایسا لیجنڈ جس نے دنیائے سٹیج کو امر کردیا۔۔۔۔
امان اللہ صاحب پچھلے کئی دنوں سے ناسازی طبیعت کے باعث ہسپتال داخل ہیں۔ان سے جب بھی ملاقات ہوتی رہی انہوں نے نہایت محبت کا اظہار کیا۔آج بھی ان سے ہسپتال کے بستر پر جب ملاقات ہوئی تو وہی شفقت اور محبت جھلک رہی تھی۔خرابی طبیعت کے باجود وہ ہاتھ بڑھا کر ملے۔اس دوران ان سے ملاقات کیلئے آنے والے ایک صاحب نے کہا خان صاحب اب فل ریسٹ کریں تو اس لیجنڈ نے حسب روایت جواب میں کہا ’’ریسٹ ای تے کررہیاں واں میں کیہڑانہارہیاں واں‘‘ان جیسے لیجنڈ بلاشبہ ہمارا سرمایہ ہیں ۔اللہ پاک امان اللہ صاحب کو جلد صحتیابی عطا کرے اوروہ پھر سے خوشیاں بانٹتے نظر آئیں ۔آمین
No comments:
Post a Comment
Thanks for your precious words.