شفقت اور محبت سے بھرپور انسان۔۔۔ معروف اداکار‘شاعر و ادیب راشد محمود صاحب کی دعوت پر ’’رنگ بہارفیسٹیول‘‘میں شرکت۔ میں راشد محمود صاحب کو تب سے جانتا ہوں جب سکول میں پڑھتا تھا اور ریڈیو پاکستان پر ایک خوبصورت آواز ان الفاظ کیساتھ گونجتی تھی’’اج ای ویکھونغمہ سینما وچ جٹ دا کھڑاک‘‘ |
No comments:
Post a Comment
Thanks for your precious words.