گھر فائونڈیشن کے سربراہ سید علی عمران نہ صرف سماجی حلقوں میں مقبول ہیں بلکہ صحافتی حلقوں میں بھی انہیں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتاہے۔ان کی فائونڈیشن بغیر کسی سپورٹ کے کئی خواتین کو ہنر مند اور کئی کو روزگار دلا چکی ہے۔گھر فائونڈیشن کے زیراہتمام ایوارڈتقریب میں سید علی عمران صاحب کی طرف سے بہترین میگزین ایڈیٹر کا ایوارڈ دیا گیا |
No comments:
Post a Comment
Thanks for your precious words.