دکھوں کی ماری۔۔۔ مال روڈ ہمادی
مال روڈ کو دھرنا روڈ بنانے اور بنوانے والوں کو میرے آج والے اس ایڈیشن کے بعد آخرکار خیال آہی گیا۔۔۔ اور 5 روز بعد احتجاج ختم کردیا گیا۔یہ الگ بات ہے کہ مطالبات مانے گئے یا نہیں اور ان پر عمل ہوتا ہے یا نہیں مگر شہری جس کرب میں مبتلا تھے ان کی جان کو سکون آگیا۔ |
No comments:
Post a Comment
Thanks for your precious words.