ڈاکٹر شاہد استقلال صاحب سے میرا تعلق آج کا نہیں برسوں کا ہے۔وہ اتنے پر خلوص انداز میں ملتے ہیں کہ ملنے والا ان کا گرویدہ ہوئے بنا نہیں رہ پاتا۔ہفت روزہ نظام شروع کرنے سے پہلے وہ مجھ سے بھی مشاورت کرتے رہے جو میرے لئے یقینا فخر کی بات ہے۔نظام کی پہلی سالگرہ پر جہاں مختلف شعبوں کیلئے انہوں نے ایوارڈ رکھے وہیں اس ناچیز کو بھی عزت بخشی اور بہترین کالم نگار و میگزین ایڈیٹر کیلئے نامزد کیا۔میں انکی اس سرپرائزنگ محبتوں کا مشکور ہوں۔
|
Thanks Shahid Istaqlal Sahab (CEO Nizam Tv And Chief Editor Weekly Nizam) at Alhamra Arts Council, Mall.Lahore
|
|
No comments:
Post a Comment
Thanks for your precious words.