آل پاکستان رائٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ایمبیسیڈد ہوٹل میں جرنلزم کے طالبعلموں کی رہنمائی کیلئے سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس میں نامور صحافیوں و دانشوروں نے لیکچرزدیئے۔ حافظ محمد زاہد صاحب کا مشکور ہوں کہ انہوں نے بطور مہمان اعزازمجھے بھی شرکت کی دعوت دی۔اس طرح کے سیمینارزکے انعقاد سے طلبا یقیناً مستفید ہوسکتے ہیں |
No comments:
Post a Comment
Thanks for your precious words.