پیارے دوست۔۔ چھوٹے بھائ ۔۔ خوبصورت انسان سلمان قریشی صاحب کو پریس کلب الیکشن کی گورننگ باڈی سیٹ پر شاندار کامیابی پر ڈھیروں مبارکباد۔ اوصاف آفس میں جیت کی خوشی میں کیک کاٹنے کی تقریب۔۔۔ یہی محبتیں ہیں کہ صرف ووٹ مانگنے تک کی ملاقاتیں ہی کافی نہیں ہوتیں بلکہ جیت کی خوشی بھی انہی کیساتھ منانی چاہئے جن سے آپ الیکشن سے قبل ووٹ مانگتے اور سر آنکھوں پر بٹھاتے ہیں۔سلمان قریشی سلامت رہو۔
|
No comments:
Post a Comment
Thanks for your precious words.