بچوں کے معروف ایوارڈ یافتہ ادیب نذیر انبالوی صاحب نے گزشتہ دنوں میرے والد مرحوم کی ایک نظم شیئر کی ہے جس کا ریکارڈ میرے پاس بھی موجود نہیں تھا۔میں نذیر انبالوی صاحب کا بہت شکر گزار ہوں کہ انہوں نے یہ نظم شیئر کی اور میرے والد صاحب کو خراج عقیدت پیش کیا۔
یہ نظم بچوں کے میگزین ہمدردنونہال میں فروری 1984 کے شمارہ میں شائع ہوئی۔ |
No comments:
Post a Comment
Thanks for your precious words.