سینئراینکر وکالم نگار طارق حفیظ رائو صاحب کی طرف سے کاسمو پولیٹن کلب میں دی گئی شاندار دعوت میں تجزیہ نگار‘اینکر و کالم نگار معظم علی خان صاحب اور انکے بزنس مین دوست جنید رانا صاحب کیساتھ نیشنل اور انٹرنیشنل سمیت صحافتی ایشوز اور کچھ پرانی یادوں کو تازہ کیا گیا۔بلاشبہ یہ نشست یادگار رہے گی |
No comments:
Post a Comment
Thanks for your precious words.