20 March, 2018

جماعت الدعوۃ کے مرکزی قائد مولانا امیر حمزہ صاحب کی نئی کتاب اور اسکی رونمائی کا دعوت نامہ وصول کرتے ہوئے۔ کتاب کی ضخامت،سرورق اور اس کی ورق گردانی سے لگتا ہے کہ یقیناً یہ کتاب دہشتگردی اور ملک دشمنوں کیخلاف جماعت الدعوہ کے کردار کو واضح کرے گی۔انشااللہ اس سے استفادہ کی صورتیں نکلیں گی۔



No comments:

Post a Comment

Thanks for your precious words.